پلک تیواری کا ’دیسی لُک‘ مداحوں کو بھا گیا

پلک تیواری کا ’دیسی لُک‘ مداحوں کو بھا گیا
بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو نا مور اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
پلک تیواری نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فو ٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں گلابی کمیز شلوار میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں انہیں دیسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پلک اپنے بہترین فیشن چوائس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتی ہیں۔
واضح رہے کہ پلک تیواری کو کچھ دنوں پہلے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ گھومتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/190895/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

