Advertisement

پاک چین مشاورت پرترجمان دفترخارجہ کا بیان جاری

دفترخارجہ

پاک چین مشاورت پرترجمان دفترخارجہ کا بیان جاری

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں جنوبی ایشیا پر پاک چین ڈی جی کی سطح کی مشاورت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پاک چین مشاورت سے متعلق بیان جاری کیا گیا جس میں ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا پر پاک چین ڈی جی کی سطح کی مشاورت ہوئی،  مشاورت کے تیسرے دور کا انعقاد بیجنگ میں ہوا۔

ممتاززہرابلوچ نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ڈی جی، جنوبی ایشیا الیاس محمود نظامی نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ چینی وفد کی قیادت لیو جنسونگ، ڈی جی ایشیائی امور, چینی وزارت خارجہ نے کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فریقین نے جنوبی ایشیا اور خطے میں ہونے والی وسیع تر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا، بات چیت میں باہمی افہام و تفہیم اورمشترکہ خیالات کا اظہار کیا گیا۔

ممتاززہرابلوچ کا کہنا ہے کہ بیجنگ دورے کے دوران ڈی جی الیاس نظامی نے معاون وزیر خارجہ نونگ رونگ سے بھی ملاقات کی، ملاقات میں پاک چین تعلقات کی مثبت سمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/202955/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/202955/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version