Advertisement

پی ڈی ایم اے کا ضلعی انتظامیہ باجوڑ، ساؤتھ وزیرستان اورمالاکنڈ کوامدادی سامان ارسال

پی ڈی ایم اے پشاور

پی ڈی ایم اے کا ضلعی انتظامیہ باجوڑ، ساؤتھ وزیرستان اورمالاکنڈ کوامدادی سامان ارسال

پشاور؛ پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ باجوڑ، ساؤتھ وزیرستان اور مالاکنڈ کےلیے مزیدامدادی سامان ارسال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امدادی سامان میں فیملی سائز ٹینس، سنڈبیگز،ایمرجنسی سرچ لائٹس،کچن سیٹ،ٹینٹس شامل ہیں۔

امدادی سامان میں پیڈسٹل پنکھے، فرسٹ ایڈ باکسز، حفظان صحت کٹس، بالٹیاں، مچھردانیاں، جیری کینز، سولر لیمپس سمیت دیگرچیزیں بھی شامل ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے جنت گل آفریدی کے مطابق دیگر اضلاع کو پہلے ہی سامان بھیجاجاچکا ہے۔ 4حساس اضلاع میں فوری کوآرڈینیشن اوررسپانس کےلیےنمائندوں کوتعینات کردیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اضلاع میں نوشہرہ، صوابی، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چارسدہ، ڈی آئی خان، شانگلہ، دیراپر، چترال اپر، چترال لوئر، کوہستان اپر، کوہستان لوئراورپشاورشامل ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/203834/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/203834/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version