Advertisement

اداکار سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، پہلی جھلک بھی شیئر کردی

نامور اداکار سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں نمایاں کام کرنے والے اداکار سمیع خان نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کی خبر دی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ’’ماشااللہ، الحمداللہ، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کی تصویر شیئر کی اور  پیدائش کی تاریخ بھی لکھی اور ساتھ ہی بیٹے کا نام شاہ میر خان رکھنے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی بھی اپیل کی۔

خیال رہے کہ اداکار سمیع خان نے فلم ’سلاخوں‘ سے انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا جس میں ان کی کارکردگی کو بے حد سراہا گیا تھا جب کہ وہ فلم ’رانگ نمبر ٹو‘، ؔکاف کنگا‘، ’لفنگے‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ ٹی وی پر ان کے کامیاب پروجیکٹس میں ’بشر مومن‘، ’دھانی‘، ’عشق ذہے نصیب‘، ’ایسی ہے تنہائی‘، ’تقدیر‘، اور ’خود غرض‘ شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/231991/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/231991/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version