Advertisement

اے آر رحمان نے بھی اقربا پروری پر آواز بلند کر لی

اے آر رحمان

اے آر رحمان نے بھی اقربا پروری پر آواز بلند کر لی

معروف بھارتی گلوکار اے آر رحمان نے اقربا پروری سے متعلق ااواز بلند کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آر رحمان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اقربا پروری اور اپنے بچوں کے کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔

گلوکار نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میری صاحبزادی خدیجہ اور بیٹا امین موسیقی کے شعبے میں میری میراث کو آگے بڑھائیں۔

اے آر رحمان نے مزید کہا کہ میں کیریئر خود بنانے کے معاملے میں اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ میرے تینوں بچے ترقی کی منازل طے کریں۔

تاہم گلوکار نے فلمی صنعت میں اقربا پروری پر گفتگو کی اور کہا کہ اگر میرے بچے میری میراث کو آگے نہیں بڑھائیں گے تو میری محنت اپنا مقصد کھودے گی۔

Advertisement

گلوکار کا کہنا تھا کہ آج کل لوگوں نے اقربا پروری کی نئی اصلاح سیکھ لی ہے۔

واضح رہے گلوکار اے آر رحمان نے کہا کہ میرے اسٹوڈیو کی ہر چیز کو میں نے بہت شوق اور دیکھ بھال کرکے منتخب کیا ہے، میں پرامید ہوں کہ میرے بچے اسے مستقبل میں سنبھالیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/255095/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/255095/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version