Advertisement

کنگنا رناوت کرن جوہر سے ڈرنے لگیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کرن جوہر سے ڈرنے لگیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ پچھلی بار جب کرن جوہر میری فلم دیکھنے کے اشتیاق میں تھے تو میری کردارکشی کیلئے بدترین مہم شروع ہوگئی تھی۔

اداکارہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ہفتے کے آخر میں فلم ‘منیکارنیکا’ ریلیز ہونا تھی اور کرن جوہر نے کہا کہ میں فلم کا انتظار کر رہا ہوں۔

Advertisement

کنگنا نے بتایا کہ پوری فلم کے مرکزی اداکاروں کو میری کردارکشی کیلئے رقوم ادا کی گئیں اور فلم کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ اب میری نئی فلم ‘ایمرجنسی’ کیلئے بھی کرن نے کہا ہے کہ وہ اسے دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ کرن کے اس بیان کے بعد مجھے تو ابھی سے ڈر لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل کرن جوہر نے برسہا برس بعد کنگنا رناوت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان کی نئی فلم ‘ایمرجنسی’ دیکھنے کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/306096/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/306096/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version