میرا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں، تابش ہاشمی

میرا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں، تابش ہاشمی
تابش ہاشمی کا شمار پاکستان کے بہترین میزبانوں میں ہوتا ہے جو کسی بھی شو کو اپنے طنزومزاح سے بھرپورجملوں سے کشت زعفران بنادیتے ہیں۔
انہیں بہترین کامیڈین کہا جائے تو بے جانہ ہوگا۔ ان کے جملوں اور مزاح میں پاکستان سے محبت جھلکتی ہے اور وہ ایک حساس دل رکھتے ہیں جو معاشرے میں ہونی والی ہر غلط بات کو محسوس کرتے ہیں۔
تابش ہاشمی سے ان کے سیٹ پر ہلکی سی چٹ چیٹ کی گئی جس میں میزبان کی جانب سے ایک سوال پوچھا گیا کہ آپ کا مقابلہ کس سے ہے واسع چودھری یا ندا یاسر توتابش ہاشمی نے جواب دیا ندایاسر مارننگ شو کرتی ہیں ٹائم سلوٹ ہی چینج ہیں میں ایمانداری سے کہتا ہوں کہ میرا کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں میرا مقابلہ صرف میرے ساتھ اور یہ بات میں کسی چوڑے پن میں ہیں کہہ رہا بلکہ میرا مقابلہ بس میرے ساتھ ہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/310034/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/310034/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News