Advertisement

قدرتی الیکٹرولائٹس کے بارے میں بھی جان لیں

الیکٹرولائٹس

قدرتی الیکٹرولائٹس کے بارے میں بھی جان لیں

الیکٹرولائٹس بنیادی طور پر ایسی نمکیات ہیں خاص طور پر نمک میں موجود آئن۔  یہ اس لیے اہم ہیں کیونکہ ان کی موجودگی میں دل، پٹھے اور اعصابی خلیے برقی تحریکوں کو لے جانے اور خلیے کی جھلیوں میں دوسرے خلیات تک وولٹیج کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

مزید برآں، جب کسی کو اسہال، قے یا ڈائریہ ہوتا ہے یا پھر فلو کی شکایت ہوتی ہے تو ایسی صورت میں جسم میں موجود الکٹرولائٹس کم ہوجاتے ہیں اور اس کمی کو دور کرنے کے لیے فوری انرجی ڈرنک کی ضرورت ہوتی ہے۔

ساتھ ہی ایسے افراد جو باقائدگی سے ورزش کرتے ہیں پسینہ زیادہ بہنے کی صورت میں الیکٹرولائٹس خاص طور پر پوٹاشیم اور سوڈیم کھو دیتے ہیں۔

بازار میں دستیاب ایک عام انرجی ڈرنک میں جو اجزاء موجود ہوتے ہیں ان میں پانی، سائٹرک ایسڈ، ڈیکسٹروز، سوڈیم کلورائیڈ، سوڈیم سائٹریٹ، پوٹاشیم سائٹریٹ اور قدرتی ذائقے شامل ہیں۔

 جبکہ دیگر اسپورٹس ڈرنکس میں دیگر نقصان دہ اجزاء جیسے شکر، برومیٹڈ سبزیوں کا تیل اور مصنوعی رنگ استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم چند غذائیں ایسی ہیں جو قدرتی الیکٹرولائٹس کہلاتی ہیں ان ناریل پانی سب سے زیادہ مشہور ہیں اس کے علاوہ تربوزکا رس، ہربل آئس ٹی, لیموں پانی اورکھیرے کا رس بہترین الیکٹرولائٹس ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/318691/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/318691/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version