دیشا پٹانی نے ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا

دیشا پٹانی بھی ہدایت کارہ بن گئیں
بالی وڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیشا نے انسٹاگرام پر اپنی ڈائریکشن میں فلمائی گئی میوزک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس فلم بطور اداکارہ اداکاری بھی انہوں نے خود ہی کی ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ مکمل ویڈیو 21 اگست کو ریلیز ہوگی، گیت کا نام ‘کیوں فکر کروں’ ہے جسے نکھیتا گاندھی نے گایا ہے۔
جبکہ گانے کے بول وایو نے لکھے ہیں جبکہ موسیقی کی دھن ویبھوپانی نے ترتیب دی ہے اور وہی پروڈیوسر بھی ہیں۔
واضح رہے کہ میوزک ویڈیو میں ایک جگہ دیشا پٹانی کا وائس اوور بھی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/356921/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News