Advertisement

وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کو فلمی صنعت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا

شاہ رخ

وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کو فلمی صنعت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا

بالی وڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کے حوالے سے اہم بات کہہ دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ے مطابق بالی وڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری کہا کہ شاہ رخ بھارتی فلمی صنعت کی تباہی کے ذمے دار ہیں۔

انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں شاہ رخ کا بہت بڑا مداح ہوں، اس کے باوجود میں کنگ خان کی سیاست کو ناپسندیدہ کہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان بالی وڈ جیسے ادارے کی تباہی کے ذمے داروں میں شامل ہیں۔

 وویک اگنی ہوتری نے کہا کہ کنگ خان نے فلم انڈسٹری کو ذاتی تعلقات، کھوکھلی نمائش،سحرکاری اور اسٹارڈم کی دنیا بنا کر رکھ دیا۔

Advertisement

وویک اگنی ہوتری نے کہا کہ ہم فلم انڈسٹری میں دو مختلف سمتوں میں بٹ گئے، ایک وہ ہیں جو عوام کےلیے فلم بناتے ہیں یہی اُن کی کامیابی ہے۔

دوسرے وہ جو عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں اور فلم کو صرف باکس آفس پر کامیاب بنانے کو درست سمجھتے ہیں۔

واضح رہے انٹرویو کہ اختتام میں ہدیت کار نے کہا کہ اگر شاہ رخ خان میری خواہش کے مطابق کام کرنے کو تیار ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/374662/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/374662/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version