Advertisement

بانیان پاکستان سر سید احمد خان کے نام پر بننے والے تعلیمی ادارے میں بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن

بانیان پاکستان سر سید احمد خان کے نام پر بننے والے تعلیمی ادارے میں بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن سامنے آگئی۔ 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور ایسوسی ایشن کی بورڈ آف گورننس کے ممبر اور سابق چئرمین ایچ ای سی نے مبینہ کرپشن کے معاملات سامنے آنے پر استعفی دے دیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور ایسوسی ایشن کی موجود مجلس عملہ تحلیل ہوگئی۔ عدالتی حکم کے بعد سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا۔ ایڈمنسڑیٹر نوے دن میں الیکشن کرا کے معاملات منتخب مجلس عاملہ کے حوالے کرے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version