Advertisement

سنی لیونی کی تین لگژری گاڑیاں تباہ، اداکارہ رو پڑی

سنی لیونی

سنی لیون کا ہمشکل روبوٹ متعارف

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے ماضی کی مون سون بارشوں میں اپنی تین لگژری گاڑیاں تباہ ہونے کے حوالے بات کر لی۔

سنی لیونی نے بتایا کہ بارشوں میں تین بہت شاندار گاڑیاں تباہ ہوئیں، دو تو ایک ہی دن میں خستہ حال ہوگئی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی تباہی پر میں تو رو پڑی تھی کیونکہ بھارت میں گاڑیاں درآمد کرنے پر بہت بھاری ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ایک تو مرسڈیز گاڑی تھی، میں بہت ناخوش تھی لیکن اب میں نے مقامی طور پر تیار کردہ ایک ڈبل کیبن خریدی ہے جو مون سون موسم کیلئے ہی ہے۔

سنی لیونی کا کہنا تھا جب میں بھارت پہلی بار آئی تو نہیں معلوم تھا کہ اتنی زیادہ بارش بھی ہوسکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ نے بتایا کہ میں ممبئی میں سمندر کے قریب رہ رہی تھی، گھر کی دیواروں تک سے پانی ٹپک رہا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/431243/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/431243/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/431243/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/431243/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version