Advertisement

بڑھتے وزن سے پریشان بلیوں کی دلچسپ ویڈیو

بلیوں

بڑھتے وزن سے پریشان بلیوں کی دلچسپ ویڈیو

بلی کی وزن چیک کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلیاں ایک ساتھ مل کر ٹریڈ مل کرنے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلیوں کے ورزش کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا  کہ مانو بلی بڑھتے وزن سے پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/440895/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/440895/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version