Advertisement

ایل این جی ریفرنس اور دیگر کےخلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل

شاہد خاقان عباسی

ایل این جی ریفرنس کیس میں غیرحاضرملزمان کو دوبارہ طلبی کےنوٹس جاری

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کی جانب سے بنائے گئے ایل این جی ریفرنس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان نے نیب ترمیم کے تحت عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کیا تھا۔

آج احتساب عدالت میں ہونے والی کیس کی سماعت کے دوران جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کو منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت ایف آئی اے سے متعلق کیسز سنتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت 15 ملزمان نامزد تھے۔

شریک ملزمان میں مفتی اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی، شیخ عمران الحق، حسین داؤد اور عبدالصمد داؤد شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/442774/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/442774/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version