جھانوی کپور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔
ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہی جس میں اداکارہ کو منیش ملہوترا کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
تاہم ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہں ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/570465/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

