رمیزراجہ نے بابراعظم سے شادی کی خواہش ظاہر کردی، ویڈیو وائرل

پی سی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے لنکن پریمیئر لیگ میں کمنٹری کے دوران کہا کہ مجھے بابراعظم سے پیار ہے اور میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں بابراعظم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کریئر میں دسویں سنچری بنانے کے بعد کمنٹری باکس سے ان کے لیے تعریفی کلمات کہے۔
بابراعظم کی جانب سے سنچری مکمل کرنے کے بعد رمیز راجہ کی جانب سے کہا گیا کہ بابراعظم کی بیٹنگ میں کلاس اور ایک معیار دکھائی دیتا ہے جس پر ساتھی کمنٹیٹر نے کہا کہ آپ ان کی تعریف میں اور کچھ کہنا چاہیں گے جس پر رمیز راجہ نے کہا مجھے بابراعظم سے پیار ہے اور میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔
https://twitter.com/SharyOfficial/status/1688618930418450434?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1688618930418450434%7Ctwgr%5E86e66b6d17a3957c5b25ed1b1ec3cb31a1f40013%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2521493%2F16
واضح رہے کہ رمیز راجا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان حال ہی میں ختم ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کمنٹیٹر کے طور پر واپس آئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/616670/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/616670/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

