Advertisement

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے نیلی ساڑی میں ڈھایا قہر

سہانا خان کو کیسا لڑکا پسند ہے؟

بالی وڈ اداکارہ سہانا خان کی ساڑھی میں خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کنگ خان کی بیٹی سہانا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی  میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 سہانا خان اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

نیلی ساڑی اور بیک لیس بلاوز میں سہانا کی خوبصورتی پر ان کے چاہنے والے فدا ہوگئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔

سہانا خان کی اس ویڈیو پر یوزرس لگاتار کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان انڈسٹری کی سب سے مشہور اسٹارکڈس میں سے ہیں۔

واضح رہے انسٹاگرام پر انہیں لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں ، جو ان کی ہر ایک ادا پر جان چھڑکتے ہیں ، اس لئے سہانا بھی انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ہمیشہ وابستہ رہتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/618260/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/618260/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version