سوناکشی کے حالیہ فوٹو شوٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی

سوناکشی کے حالیہ فوٹو شوٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کا یہ لُک سوشل میڈیا صارفین کوبہت پسند آرہا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘ سو ایزی’ ہے تاہم پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے نیل آرٹ کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ اپنی ان تصاویر میں اپنے نیل پالش شو روم کا لوگو بھی استعمال کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/618338/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

