Advertisement

شویتا تیواری کی ویڈیو نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

شویتا

شویتا تیواری کی ویڈیو نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں  منی اسکرٹ بلواز میں مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ شویتا کو اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

42 سال کی اداکارہ خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

انہوں نے خود کو کافی مینٹین کرکے رکھا ہے ۔ کوئی یقین نہیں کرسکتا ہے کہ وہ 42 سال کی ہوچکی ہیں۔

اداکارہ کی بولڈنیس اور خوبصورت اداوں کے سب دیوانے ہیں ۔ ان کا ہاٹ لک دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔

Advertisement

کام کے محاز پر بات کریں تو شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/621319/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/621319/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version