اداکارہ رانی مکھرجی نے کروایا سیاہ ساڑھی میں دلکش فوٹو شوٹ

اداکارہ رانی مکھرجی نے کروایا سیاہ ساڑھی میں دلکش فوٹو شوٹ
بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی ایک تازہ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
رانی مکھرجی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف کے لیے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
یاد رہے رانی مکھرجی چند سالوں سے فلم انڈسٹری سے دور تھیں تاہم اب ایک بار پھر اداکارہ نے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے اداکارہ فلم انڈسٹری سے دور تھیں لیکن مداحوں سے وہ سوشل میدیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/635193/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

