Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت ہو گی، کازلسٹ جاری

IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی، رجسٹرارآفس نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کاز لسٹ کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 22 اگست کو سماعت کے لیے مقررہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی درخواست پر بھی سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے، پولیس کی ناقص تفتیش اور بغیر تیاری عدالت پیش ہونے کے خلاف کیس 24 اگست کو سماعت کے لیے مقررہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس پی اور ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا کو شوکاز نوٹس جاری کر رکھا ہے۔  عدالتی حکم پر ایس پی انڈسٹریل ایریا نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروادیا تھا۔ ایس ڈی پی او انڈسٹریل ایریا نے تاحال جواب عدالت میں جمع نہ کروایا۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری 24 اگست کو کیس کی سماعت کرینگے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/637153/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/637153/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version