Advertisement

اننیا پانڈے نے فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن کے لیے اپنایا بولڈ لُک

اننیا

اننیا پانڈے نے فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن کے لیے اپنایا بولڈ لُک

 بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی بولڈ ڈریس میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کی لباس میں  دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کل اداکارہ اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ اداکارہ کے نت نئی فوٹو شوٹ بھی  فلم کی پروموشن کے حوالے سے وائرل ہو رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیشن  میں اداکارہ نے مداحوں کو ان کی فلم کے ٹکٹ خریدنے کی بھی گزارش کی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل  فلم ”ڈریم گرل 2“ کا ٹریلر جاری ہوچکا ہے۔

Advertisement

ڈریم گرل 2‘ میں اننیا پانڈے اور ایوشمان کھرانہ ایک ساتھ کام کرتے ہوئے آن اسکرین ڈیبیو کریں گے۔

ایوشمان کھرانہ اس کامیڈی میں دو کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جن میں سے ایک کردار پوچا نامی لڑکی کا ہے۔

Advertisement

فلم میں کامیڈی کا تڑکا پاریش راول اپنی اداکاری سے لگائیں گے۔

فلم کی ڈائریکشن راج شنڈالیہ نے کی ہے جبکہ شوبھا اور ایکتا کپور اس کے پروڈیوسر ہیں۔

 واضح رہے کہ  25 اگست کو کامیڈی فلم ’ڈریم گرل 2‘ بھارت کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/662677/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/662677/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version