Advertisement

نورا فتحی نے فلم ‘کرک’ میں جیکولین کی جگہ لے لی

نورا

نورا فتیحی نے خاموشی سے شادی کرلی؟

بالی وڈ ڈانسر نورا فتحی فلم کرکمیں جیکولین فرنینڈس کی جگہ لے لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تبدیلی T-Series کے فلم کی پروڈکشن کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہوئی۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ آج کل نورا اور جیکولین ایک قانونی تنازع میں الجھ گئی ہیں۔ نورا فتحی اور جیکولین فرنینڈس کے درمیان جاری قانونی تنازعہ کا اثر ان کے پیشہ ورانہ دائرے پر پڑ رہا ہے۔

 اس حوالے سے اندرونی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نورا فتحی نے “کرک: جیتگا تو جیئے گا” میں جیکولین کا کردار اپنے نام کر لیا ہے۔

 اس پروجیکٹ میں ودیوت جموال اور ارجن رامپال بھی ہیں۔

 یاد رہے کہ نورا نے جیکولین اور مختلف میڈیا اداروں کے خلاف قانونی شکایت درج کرائی تھی، جس میں ان پر سکیش چندر شیکھر کے بارے میں نقصان دہ مواد پھیلانے کا الزام لگایا تھا۔ حال ہی میں نورا اس ماہ کے شروع میں پٹیالہ ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہوئیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نورا نے دعویٰ کیا کہ مختلف میڈیا اداروں کے ساتھ جیکولین بھی اس صورت حال میں ملوث ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/710683/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/710683/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version