Advertisement

گریگ چیپل نے بھی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا

گریگ چیپل

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ گریگ چیپل نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹاپ چار ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔

ایک انٹرویو کے دوران سابق آسٹریلوی کرکٹر گریگ چیپل سے سوال کیا گیا کہ کون سی 4 ٹیموں کو آپ ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بناتا دیکھ رہے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت ٹاپ فور میں کوالیفائی کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایشیائی ٹیمیں اِن کنڈیشنز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں تاہم آسٹریلیا اور انگلینڈ کو مضبوط ٹیم ہونے کی وجہ سے فہرست میں جگہ دے رہا ہوں جبکہ پاکستان اور بھارت تقریباً کنڈیشنز کے لحاظ سے ایک جیسے ہیں۔

واضح رہے کہ ون ڈے ورلڈکپ 2023 اکتوبر اور نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، جس میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version