بلی کی دیوار پر چڑھنے کی کوشش، مزاحیہ ویڈیو دیکھیں

بلی کی دیوار پر چڑھنے کی کوشش، مزاحیہ ویڈیو دیکھیں
سوشل میڈیا پلیٹ فارم رابطے کے ساتھ تفریح بھی مہیا کرنے کا سب بن گیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس پر روزانہ ہی ایسی ویڈیو شیئر کی جاتی ہیں جو مزاحیہ ہونے کی وجہ سے وائرل ہوجاتی ہیں۔
ایسی ایک ویڈیو جس میں بلی دیوار پر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے خوب وائرل ہورہی ہے۔ ٹویٹر پر پوسٹ کی جانی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت سی گاڑیاں کھڑی ہیں اور ایک بلی گاڑی کی چھت پر چھڑھ کر قدرے اونچی دیوار پر چھلانگ لگانے کی کوشش کرتی ہے تاہم اس کی یہ کوشش ناکام ہوجاتی ہے اور وہ دیوار پر چڑھنے کے بجائے نیچے گر جاتی ہے لیکن باہمت بلی دوبارہ یہ کوشش کرتی ہے پھر گاڑی پرچڑھ کر پھر چھلانگ لگاتی ہے لیکن وہ دوسری بار بھی ناکام ہونے کے بعد وہاں سے چلی جاتی ہے اور سوچتی ہے یہ اس کے بس کی بات نہیں ہے
At least he tried.. twice.. pic.twitter.com/T7cQvlgBph
— Buitengebieden (@buitengebieden) August 8, 2023
اس ویڈیو اب تک 16 ملین سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے اور اس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/793112/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/793112/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

