Advertisement

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

اعجاز چوہدری

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے اور توڑ پھوڑسے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجازچوہدھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع کردی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اعجاز چوہدری کی جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبر توسیع کی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے اعجاز چوہدری کو آج دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

Advertisement

رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اعجاز چوہدری اور دیگر کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے جس کے مطابق ملزمان نے نو مئی کو تھانہ شادمان کو جلایا اور توڑ پھوڑ کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/810017/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/810017/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version