Advertisement

سنجے دت کا اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا پیغام وائرل

سنجے دت

سنجے دت کا اپنی بیٹی کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا پیغام وائرل

بالی وڈ کے اداکار سنجے دت نے نیویارک میں مقیم اپنی بیٹی تریشالہ دت کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا پیغام شیئر کر دیا۔

اداکار سنجے دت نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں تریشالہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’میری شہزادی آپ کو سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو، خدا تمہیں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔‘

سنجے دت نے مزید تحریر کیا ’تہمیں بڑھا ہوتا دیکھ کر میرا دل فخر محسوس کرتا ہے، تم میری زندگی کا چمکتا ستارہ ہو۔

میں ہر اس لمحے کا شکر گزار ہوں جو ہم اکٹھے گزارتے ہیں، ایک بار پھر سالگرہ کی مبارکباد، میری شہزادی۔

Advertisement

ساتھ ہی اداکار نے اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ یاد رکھنا میں تمہیں کتنی محبت کرتا ہوں۔

سنجے دت کی یہ پوسٹ ویڈیو کی شکل میں ہے اور اس کے ساتھ انہوں نے جہاں خوبصورت نوٹ تحریر کیا وہیں اپنی اور تریشالہ کی متعدد تصاویر بھی شیئر کیں۔

سجنے دت کی اس پوسٹ کے جواب میں تریشالہ نے بھی والد سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیڈی آئی لَو یو۔

واضح رہے کہ 35 سالہ تریشالہ اداکار سنجے دت اور آنجہانی ریچا شرما سنجے دت کی پہلی بیوی کی بیٹی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/831692/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/831692/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version