Advertisement

گھریلو تشدد کا شکاررضوانہ آج تیسویں روز بھی لاہور کے جنرل اسپتال میں زیرعلاج

رضوانہ

گھریلو تشدد کا شکاررضوانہ آج تیسویں روز بھی لاہور کے جنرل اسپتال میں زیرعلاج

سول جج کے گھرمیں گھریلو تشدد کا شکاررضوانہ آج تیسویں روز بھی لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے۔

میڈیکل بورڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دو روز قبل بچی کو تیز بخار ہو گیا تھا۔ بخار کی وجہ سے بچی کی ہارٹ بیٹ کافی تیز ہو گئی تھی۔

میڈیکل بورڈ سربراہ ڈاکٹرجودت سلیم نے بتایا کہ رضوانہ کا بر وقت طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد بچی کی صحت کافی بہتر ہے۔ گزشتہ روز بچی کی کمر کے زخموں کی سکن گرافٹنگ کر دی گئی۔

ڈاکٹر جودت سلیم کا کہنا تھا کہ رضوانہ کے سر کے زخموں کی سکن گرافٹنگ تا حال نہ کی جا سکی۔ بچی کے سر کے زخموں کی اسپیشل ڈریسنگ کی جا رہی ہے۔

میڈیکل بورڈ سربراہ نے مذید بتایا کہ جب تک بچی کے سر کے زخم تیار نہیں ہو جاتے اس وقت تک سکن گرافٹنگ نہیں کی جائے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/837462/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/837462/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version