Advertisement

شیرنی اور اسکے بچے کی ایک دوسرے سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

شیرنی

شیرنی اور اسکے بچے کی ایک دوسرے سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک شیرنی کے بچے کو اپنی ماں کو پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیرنی آرام کر رہی ہے اور اتنے میں شیرنی کا ایک بچہ آتا ہے اور اپنی ماں کو پیار کرنے لگتا ہے۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو متعدد لائکس مل چکے ہیں جبکہ متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کیا یہ ویڈیو واقعی بہت اچھی ہے۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پرجانورں کی ایسی حرکتیں وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/883804/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/883804/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version