دلہن شادی کیلئے طوفان سے گھبرائے بنا چرچ پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

دلہن شادی کیلئے طوفان سے گھبرائے بنا چرچ پہنچ گئی، ویڈیو وائرل
فلپائن کی دلہن سیلابی پانی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شادی کیلئے چرچ پہنچ گئی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنی سنوری دلہن کی سیلابی پانی میں چل کر چرچ جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایک دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چرچ کے اندر فرش پر سیلابی پانی نظر آرہا ہے لیکن دلہن اسٹیج تک پیشقدمی جاری رکھے ہوئی ہے۔
واضح رہے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دلہن کا لباس سیلابی پانی میں بھیگ رہا ہے تاہم دلہن کو بہت خوشی سے اسٹیج کے پاس جاتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/899708/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

