Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولت فراہم کی جا رہی ہے، عطاتارڑ

عطا تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولت فراہم کی جا رہی ہے، عطاتارڑ

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر توشہ خانہ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کےدعویدار کی چوری پکڑی جاچکی، چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

معاون خصوصی عطا تارڑنے کہا کہ واضح ہےملزم نےتوشہ خانہ کےتحائف لیےاورڈیکلیئر نہیں کیے،  تین گھروں کا فرنیچر5 لاکھ کا کیسے ہوسکتا ہے؟

عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، توشہ خانہ سے چوری خودکی کہتے ہیں مجھے عدالت پراعتماد نہیں ہے۔

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا کہ توشہ خانہ کے تحائف آپ نے بیچے، قوم کوآپ پراعتماد نہیں ، 11 ماہ تک مقدمے کو لٹکایا گیا۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/935880/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/935880/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں۔    اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version