Advertisement

سارہ علی خان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

سارہ علی خان

سارہ علی خان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

سارہ علی خان بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ ہے۔ سارہ نے کئی کامیاب فلموں میں کام کر کے اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔

واضح رہے کہ سارہ علی خان بالی ووڈ کے بے حد مشہور اداکار سیف علی خان کی بیٹی ہیں۔ سارہ علی خان اپنی چمکتی ہوئی جلد اورسلکی بالوں کے ورزش کے ساتھ بہت سی گھریلو ریمیڈی استعمال کرتی ہے جو ان کے حسن کو مزید بڑھا کر اسے دلکش بناتی ہیں۔

سارہ اکثراپنے چہرے پر قدرتی اجزاء سے تیار فیس پیک استعمال کرتی ہیں جو ان کی جلد کی کھردری سطح کو صاف کرنے کے ساتھ چمکداراور نرم بناتا ہے۔

اس پیک کو بنانے کے لیے سارہ تازہ ملائی میں ایک چمچ شہد ملا کر اچھی طرح مکس کرتی ہیں اور اسے چہرے پر لگاتی ہیں اور 15 منٹ بعد چہرہ دھوکر مؤسچرائزرکا استعمال ضرور کرتی ہیں یہ پیک ان کی جلد کو جواں بنانے میں مددفراہم کرتا ہے۔

آپ بھی سارہ علی خان کی طرح حسین نظر آنے کے لیے اس پیک کو استعمال کر سکتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/982065/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/982065/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version