Advertisement

عالمی عدالت برائے جنگی جرائم کا ٹربیونل ہیکنگ کے واقعے سے دوچار

عالمی عدالت برائے جنگی جرائم کو ٹریبونل کو نامعلوم ہیکر کے سائبر حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنگی جرائم کی عدالت میں کام کرنے والے ذرائع اور وکلاء نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت ہیکنگ کے واقعے کے بعد اپنے ڈیجیٹل نظام پر سخت پابندیوں کے تحت کام کر رہی ہے۔

عدالت کے دو وکیلوں اور اس کے قریبی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہوں نے اپنے زیادہ تر سسٹم منقطع کردیے ہیں جو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

عالمی عدالت برائے جنگی جرائم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین ای میل تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے ہیں اور جو ملازمین سائٹ پر کام نہیں کر رہے ہیں وہ دستاویزات تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔

ہیگ میں قائم آئی سی سی نے منگل کے روز سب سے پہلے ‘سائبر سیکیورٹی واقعے’ کا انکشاف کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/118916/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/118916/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version