Advertisement

سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں کے معاملے پرسیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کوخط

سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں کا معاملہ؛ سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کوخط

سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں کے معاملے پرسیکریٹری تعلیم  نے سندھ کابینہ کوخط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری تعلیم نے سندھ کابینہ کو خط میں لکھا کہ سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کی جائے۔ آئی بی اے سکھر کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی کو جاری رکھا جائے۔

سیکریٹری تعلیم نے خط میں لکھا کہ سابقہ سندھ کابینہ نے اپنے آخری اجلاس میں بھرتیوں پر پابندی لگائی تھی۔

اکبرلغاری نے کہا کہ صوبے میں بھرتیوں کے عمل کو جاری رکھا جائے۔ بہت سارے اساتذہ امتحانات میں کامیاب ہوئے۔

خط میں سندھ کابینہ کو کہا گیا کہ لاتعداد اساتذہ کو صرف ملازمتوں کے احکامات جاری ہونے ہیں۔ اساتذہ کی بھرتیوں کا جاری سلسلہ رک گیا ہے۔

Advertisement

اکبر لغاری سیکریٹری تعلیم نے سندھ کابینہ کوخط میں یہ بھی لکھا کہ اساتذہ بھرتی پالیسی 2021 کو جاری رکھا جائے۔  جن اساتذہ کا معاملہ تعطل کا شکار ہے ان کو ملازمتیں دی جائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/145451/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/145451/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version