فلم ‘جانِ جان’ کے حوالے سے کرینہ کا اہم انکشاف

فلم “جانے جان” میں کرینہ کپور کس کردار میں نظر آئیں گی؟
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلم ‘جانِ جان’ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ‘جانِ جان’ سے کر رہی ہیں۔
گزشتہ روز فلم ‘جانِ جان’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں ایک ریلیشن شپ کی پیچیدگیوں کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔
اس فلم کے ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔
یہ ہی نکہیں بلکہ اداکارہکرینہ کپور نے ممبئی میں ٹریلر لانچ ایونٹ کی تقریب میں کہا کہ ابتدائی طور پر میں اس فلم کا حصہ نہیں تھی۔
ڈائریکٹر سجوئے نے سیف علی خان اور ایشوریا رائے کو فلم کیلئے چُنا تھا۔
‘فلم جانِ جان’ میں وجے ورما اور جےدیپ اہلوت بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ یہ فلم جاپانی ناول ‘دی ڈیووشن آف سسپکٹ ایکس’ سے ماخوز ہے جسے اداکارہ کرینہ کپور کی سالگرہ پر 21 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/224977/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

