Advertisement

کرینہ کپور نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

کرینہ کپور

کرینہ کپور نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور  نے او ٹی ٹی ڈیبیو فلم کا ٹریلرلانچ میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

کرینہ کپور کی اانے والی فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں کرینہ کو اسٹائلش لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کرینہ کو اس ایونٹ میں خوبصورت لباس میں اپنی دلکش ادائیں دکھاتا ہوا دیکھا گیا۔

شئیر کی گئی ویڈیومیں اداکارہ کرینہ کو  فالسائی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں اداکارہ بہت زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کرینہ ڈیجیٹل اسپیس میں او ٹی ٹی فلم جانے جان کے ساتھ اپنا ڈیبیو کر رہی ہیں، جس میں جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما بھی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/254813/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/254813/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version