عالیہ کی جانب سے بیبو کو سالگرہ کی مبارک باد

عالیہ کی جانب سے بیبو کو سالگرہ کی مبارک باد
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
43 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ عالیہ بھٹ نے اداکارہ کرینہ کپور کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کرینہ کپور کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے سالگرہ مبار بیبو بھی لکھا ساتھ ہی اداکارہ کے لیے نیک خوائشات کا ظہار بھی کیا۔
یہ ہی نہیں اس کے علاوہ کرینہ کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار سیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا نے اپنے انسٹاگرام پر اداکارہ کرینہ کی فیملی کی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔
واضح رہے کرینہ کپور خان، جنہیں اکثربالی ووڈ کی کوئین کہا جاتا ہے، نے گزشتہ دو دہائیوں میں بھارتی فلم انڈسٹری پراپنی پرفارمنس سے اہم مقام حاصل کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/320723/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/320723/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News