Advertisement

ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

بالی وڈ ادکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا سیاسی شخصیت راگھو چڈھا سے شادی کرنے جارہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کی تقریب راجستھان میں منعقد ہوگی۔

تاہم اس شادی سے قبل کی تقریبات کےلیے دونوں اس وقت نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔

شادی کی ابتدائی رسومات سے متعلق تقریبات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جو نئی دہلی میں راگھو کے گھر پر منعقد کی جائیں گی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ سامان راگھو چڈھا کے گھر میں لایا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز میں راگھو اور پرینیتی کی منگنی کی تقریب بھی اسی مقام پر ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/328830/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/328830/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version