ملائکہ اروڑا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

ملائکہ اروڑا کی باکو میں سیر و تفریح کی خوبصورت تصاویر
بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔
بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ پوسٹ کر دیا۔
انسٹاگارم پر ڈانسر ملائکہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بھیہ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

