Advertisement

ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگرکی درخواست بعدازگرفتاری ضمانت خارج

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

عدالتِ عالیہ لاہور نے ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگرکی درخواست بعدازگرفتاری ضمانت خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق ‏لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر نے بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواست دائرکی جسے عدالت نے  خارج کردیا۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کہا کہ ملزمان شامل تفتیش ہونے کےبعد ٹرائل کورٹ سے ضمانتوں کےلئے رجوع کریں۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔

سرکاری وکیل نے بتایا کہ مقدمے میں نئی دفعات شامل ہوچکی ہیں، پراسیکیوٹرکا کہنا تھا کہ نئی دفعات کے کے تحت ملزمان سے تفتیش کرنی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/502294/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/502294/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version