Advertisement

شہدا کی تعدادزیادہ ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

شہدا کی تعدادزیادہ ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ شہدا کی تعداد زیادہ ہے، اب تک صرف ان شہدا کی لسٹ کنفرم کی جن کی ولدیت معلوم ہوسکی۔

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بھی خاندان ہیں جو اپنے شہدا کو اسپتال نہیں لائے اور تدفین کردی، جو شہدا اسپتال نہیں لائے گئے انہیں ابھی فہرست میں شامل نہیں کیا۔

جان اچکزئی نے میڈیا کو بتایا کہ ضرورت پڑتی تو زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جائےگا، دھماکے میں انتہائی طاقتور بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ کوشش ہے زخمیوں کو جلد علاج فراہم کریں۔ تحقیقات کے بعد دھماکے کی نوعیت کا بتایا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ مستونگ میں جشن میلاد النبیﷺ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوچکی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/568255/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/568255/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version