Advertisement

بیونسے کنسرٹ میں مادھوری نے کیا ڈانس، ویڈیو وائرل

مادھوری

بیونسے کنسرٹ میں مادھوری نے کیا ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکارہ بیونسے کے کنسرٹ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ڈانس ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

مادھوری ڈکشٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر بیونسے کے کنسرٹ سے اپنے شوہر شری رام نین کے ہمراہ کچھ تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ مادھوری کو بیونسے کی لائیو پرفارمنس پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ مادھوری نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ اس دنیا کو لڑکیاں چلا رہی ہیں۔

یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ مادھوری نے زبردست کنسرٹ کے لیے گلوکارہ بیونسے کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

اداکارہ کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ بیونسے کے اس کنسرٹ میں شہزادہ ہیری، میگھن مارکل اور دیگر مشہور امریکی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/580184/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/580184/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version