Advertisement

پرینیتی نے راگھو چڈھا سے ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا

پرینیتی

پرینیتی نے راگھو چڈھا سے ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی نے اپنے منگیتر، سیاستدان راگھو چڈھا سے ملاقات کا احوال بتا دیا۔

اداکارہ منگنی کے بعد سے بار بار منگنی کی ہی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کیے جا رہی ہیں جس سے ایسا لگتا ہے کہ اداکار تاحال اپنی منگنی کی تقریب کے سحر سے باہر نہیں آ سکی ہیں۔

حال ہی میں ایک بار پھر اداکارہ نے اپنی منگنی کی کچھ تصاویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ پر لکھا کہ وہ پہلی بار اپنے پرانے دوست اورمنگیتر راگھو چڈھا سے ناشتے پر ملی تھیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ ہم نے ایک ساتھ ناشتہ کیا تھا اور مجھے محسوس ہو گیا تھا کہ میں کسی خاص شخص سے ملی ہوں۔

انہوں نے راگھو کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ راگھو ایک حیرت انگیز شخص ہے جس کی شخصیت خاموش، طاقتور، پرسکون، پرامن اور متاثر کن ہے، اس کی حسِ مزاح، عقل اور دوستی خالصتاً خوشی ہے، وہ میرا گھر ہے۔

واضح رہے اداکارہ پرینیتی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری منگنی کی پارٹی ایک خواب کے مترادف تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/609753/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/609753/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version