Advertisement

شویتا تیواری کے بولڈ لک نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

شویتا تیواری

شویتا تیواری کے بولڈ لک نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں مختلف لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو بولڈ  لُک میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

42 سال کی اداکارہ خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

انہوں نے خود کو کافی مینٹین کرکے رکھا ہے ۔ کوئی یقین نہیں کرسکتا ہے کہ وہ 42 سال کی ہوچکی ہیں۔

اداکارہ کی بولڈنیس اور خوبصورت اداوں کے سب دیوانے ہیں ۔ ان کا ہاٹ لک دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔

Advertisement

کام کے محاز پر بات کریں تو شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/722153/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/722153/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version