Advertisement

فلم ‘جانِ جان’ پر عالیہ کی کرینہ کو مبارک باد

عالیہ

فلم ‘جانِ جان’ پر عالیہ کی کرینہ کو مبارک باد

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ‘جانِ جان’ کے لیے عالیہ نے کرینہ کومبارک باد دی ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف بھی کی۔

اداکارہ عالیہ نے اپنے انسٹا اسٹوری پر کمنٹ کرتے ہوئے  کہا کہ پہلا، کتنا بہترین ٹریلر ہے، اور دوسرا، کیا کاسٹ ہے! میرا مطلب ہے… ایک فلم میں میرے تمام پسندیدہ اداکار ۔

اداکارہ  کرینہ او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ‘جانِ جان’ سے کر رہی ہیں اس حوالے سے گزشتہ روز اداکارہ کرینہ کپور نے فلم ‘جانِ جان’ کے حوالے سے اہم انکشاف کیا تھا۔

گزشتہ روز فلم ‘جانِ جان’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں ایک ریلیشن شپ کی پیچیدگیوں کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔

Advertisement

اس فلم کے ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔

یہ ہی نکہیں بلکہ اداکارہکرینہ کپور نے ممبئی میں ٹریلر لانچ ایونٹ کی تقریب میں کہا کہ ابتدائی طور پر میں اس فلم کا حصہ نہیں تھی۔

ڈائریکٹر سجوئے نے سیف علی خان اور ایشوریا رائے کو فلم کیلئے چُنا تھا۔

‘فلم جانِ جان’ میں وجے ورما اور جےدیپ اہلوت بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ یہ فلم جاپانی ناول ‘دی ڈیووشن آف سسپکٹ ایکس’ سے ماخوز ہے جسے اداکارہ  کرینہ کپور کی سالگرہ پر 21 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/847209/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/847209/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version