Advertisement

رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے، حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت اچھا کام ہورہا ہے، ڈی ایچ اے کو کور کیا ہے، جو مدد ہو سکتی ہے میری طرف سے پولیس کی وہ ہم کرے گے۔

 انہوں نے کہا کہ ہر پولیس اسٹشن میں ہم کمیرے دستیاب کرے گے، آج ہمارے ایس ایس پی اور ڈی ائی جیز تعینات ہوگئے ہے جبکہ دو تین دن میں ڈی ایس پیز تعینات ہوجائے گے۔

حارث نواز نے یہ بھی کہا کہ سی پی ایل سی اچھا کام کر رہی ہیں، میں نے دورے کئے ہیں، رینجرز کے ساتھ مل کر کام  کرے گے۔

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مزید کہا کہ پہلے جو کمیرے لگے ہوئے ہیں ان کو ٹھیک کرے گے جبکہ این آئی ٹی سی کے ساتھ مل کر 10 ہزار کمیرے بھی لگا رہے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/848636/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/848636/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version