Advertisement

نئی مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی کم ہونےکےمعاملے پرسپریم کورٹ میں درخواست

سپریم کورٹ

افسران کے عہدوں کیساتھ صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

نئی مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی کم ہونے سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی جسے ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ کے بیٹے حسن کامران نے دائرکیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ بلوچستان ہائیکورٹ کا 29 اگست کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ کے بیٹے حسن کامران نے مؤقف اپنایا کہ نئی مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی میں 70 لاکھ افراد کم کر دیئے گئے، مردم شماری کے حتمی مرحلے تک بلوچستان کی آبادی 21.7 ملین تھی، ادارہ شماریات نے مردم شماری کے نتائج میں بلوچستان کی آبادی 14.89 ملین بتائی۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ ادارہ شماریات کے آفیشل اکاؤنٹس سے متضاد بیانات جاری کیے گئے، بلوچستان ہائیکورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا، مشترکہ مفادات کونسل کیخلاف سپریم کورٹ بار کی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

Advertisement

ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ کے بیٹے حسن کامران نے مؤقف پیش کیا کہ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ بار کی درخواست زیر التوا ہونے کی بنیاد پر ہماری درخواست خارج کی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست ہماری درخواست سے بالکل الگ ہے۔

درخواست میں وفاق، ادارہ شماریات، نادرا اور مشترکہ مفادات کونسل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/864597/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/864597/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version