Advertisement

اسلام آباد؛ پولی کلینک اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی لیبارٹری مشین چوری

اسلام آباد

اسلام آباد؛ پولی کلینک اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی لیبارٹری مشین چوری (اسلام آباد)

وفاقی دارالحکومت کے اسپتال پولی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کی لیبارٹری مشین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایزی لائف الیکٹرو لائٹ مشین پولی کلینک کی لیبارٹری سے چور اٹھا کر لے گیا۔ 20 دن گزر گئے اسپتال انتظامیہ ایف آئی آر درج نہ کروا سکی۔ 

جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک نے تھانہ آبپارہ میں مشین چوری کی درخواست جمع کروا دی۔ 

ماہانہ لاکھوں روپے پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کو بھی دیے جا رہے ہیں پھر بھی چوری ہو گئی۔ 

ذرائع پولی کلینک کے مطابق مشین مین لیبارٹری سے شام 8 بجے کے قریب چوری کی گئی۔ جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مظہر تاحال ایف آئی آر درج کروانے میں ناکام رہے۔ 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/968882/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/968882/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version