Advertisement

سندھ میں ایک ہی روز کے دوران ملیریا کے 3 ہزار 76 مریضوں کا اضافہ

ملیریا

سندھ میں ایک ہی روز کے دوران ملیریا کے 3 ہزار 76 مریضوں کا اضافہ (فائل فوٹو)

سندھ میں ایک ہی روزکے دوران ملیریا کے 3 ہزار 76 مریضوں کا اضافہ ہو گیا۔

حیدرآباد ڈویژن میں 1 ہزار 455 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ لاڑکانہ میں 767، میر پور خاص میں 479 مریض سامنے آگئے۔

سکھر میں 225 ، شہید بینظیر آباد میں 133 ، کراچی میں 12 مریضوں میں ملیریا کی تصدیق ہوئی ہے۔

رواں سال سندھ میں ملیریا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار 903 ہوگئی، حیدرآباد میں سب سے زیادہ 2 لاکھ 3 ہزار 770 افراد ملیریا کا نشانہ بنے۔

کراچی ڈویژن میں سب سے کم 2 ہزار 786 مریض سامنے آئے، صوبے میں ملیریا رواں سال دو جانیں لے چکا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 21 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبر کی تفصیل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/110106/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/110106/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version