Advertisement

سیاہ ساڑھی میں اداکارہ مونی نے ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل

مونی

اداکارہ مونی رائے نے سیاہ لباس میں ڈھایا قہر

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

انسٹاگرام پر مونی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ مونی کو سیاہ ساڑھی میں دلکش پوز دیتے دیکھا جا رہا ہے۔

مونی رائے ایک ایسی اداکارہ ہیں جو اپنے انداز سے لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو مونی رائے کی اداکاری کافی پسند آتی ہے۔

 مونی رائے ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

گزشتہ دنوں مونی کی فلم سلطان آف دہلی کو ریلیز کیا گیا ہے جس میں اداکارہ کو نین تارا کا کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سلطان آف دہلی میں اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے مونی رائے نے بتایا کہ  نین تارا کو آزاد اور بہادر دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

’سلطان آف دہلی‘آسنشن ارنب رے کی کتاب پر مبنی سیریز ہے جس کے ہدایت کار ملن لوتھریا ہیں جبکہ سپرن ورما اس کے مصنف ہیں۔

Advertisement

واضح رہے سلطان آف دہلی کی کاسٹ میں طاہر راج بھسین، انجم شرما، ونے پاٹھک، نشانت دہیا، انوپریا گوئنکا، مونی رائے،ہرلین سیٹھی اور مہرین پیرزادہ شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/144512/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/144512/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version